پیپلز پارٹی کا 10 نکاتی انتخابی ایجنڈا عوامی فلاح کا روڈ میپ ہے: شیری رحمٰن


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا 10 نکاتی انتخابی ایجنڈا عوام کی فلاح کا ایک روڈ میپ ہے۔’جیونیوز‘ سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے کل ساہیوال جلسے میں نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست کے خاتمے اور معاشی بحران کے حل پر زور دیا۔
شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بلاول نفرت اور تقسیم کی سیاست نہیں بلکہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے محنت کشوں اور مزدوروں کو بینظیر کارڈ کے ذریعے ان کے حق دلوائیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزدوروں کو رجسٹر کر کے ان کی مالی امداد اور پنشن کے ساتھ ساتھ صحت کی مفت سہولتیں بھی دیں گے۔

Recent Posts

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

2 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

10 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

12 mins ago

آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج 2025 منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…

15 mins ago

امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے

اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…

15 mins ago

چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…

24 mins ago