4افراد نے دربار پر آئی 12 سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نیا لاہور(قدرت روزنامہ) چار افراد نے دربار پر آئی بارہ سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔معلوم ہوا کہ ٹوبہ کے گاوں 328 ج ب کی رہائشی خاتون زرینہ اپنی بارہ سالہ بیٹی سمعیہ کے ہمراہ گوجرہ میں دربار بابا دیس عالم پر آئی جہاں پر ایک عورت نے انہیں نشہ آور مشروب پلا دیا اور لڑکی کو اغواء کرکے موچیوالا روڑ پر ایک مکان میں لے گئی جہاں پر چار افراد نے لڑکی سے اجتماعی زیادتی کر ڈالی۔ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم

ابھی تک کسی ملزم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

Recent Posts

تحریک انصاف کا کوئی لیڈر لاہور میں باہر نہیں نکلا، عالیہ حمزہ کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن…

1 min ago

خیرپور میں ایک ہی خاندان کے 13 افرادکاقاتل کون تھا؟جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

خیرپور (قدرت روزنامہ)پیرجو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ…

5 mins ago

کے پی اسمبلی میں علی امین کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور،اہم شخصیت طلب

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد…

8 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسمبلی کی عمارت میں داخل، شدید نعرے بازی

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلی خیبر پختوںخوا کی گمشدگی کے خلاف…

14 mins ago

اسلام آباد انتظامیہ نے خیبرپختونخوا سے لائی گئی سرکاری مشینری ضبط کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نےخیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے…

18 mins ago

ڈی چوک احتجاج میں خیبرپختونخوا کی سرکاری املاک کے استعمال پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

21 mins ago