ریاض (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی اونچی عمارت سعودی عرب تعمیر کرے گا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یہ بلند عمارت سعودی عرب کے شہر جدہ میں تعمیر کی جائے گی جو ڈیڑھ کلو میٹر کے رقبے تک پھیلی ہو گی اور برج خلیفہ سے 172 میٹر بلند ہو گی۔
جدہ اکنامک کمپنی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ٹاور کی تعمیر کے ٹھیکے کیلئے فروری میں بولی لگائی جائے گی۔ ایک ہزار میٹر (کلومیٹر) سے بھی بلند اس عمارت کی تعمیر کیلئے متعدد غیر ملکی کمپنیاں اظہار دلچسپی دکھا رہی ہیں تاہم ملکی تعمیراتی کمپنیوں کو بھی اس ٹاور کی تعمیر کے منصوبے میں شامل کیا جائےگا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…
لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…
استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…