کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار رکھی گئی ۔ ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سی کیٹگری ممالک کے مسافروں کو پاکستان آمد کے لیے خصوصی اجازت نامہ درکار ہو گا۔سی اے اے کے مطابق عارضی سفری پابندیوں میں31 اکتوبرتک توسیع کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹگری سی میں ایران، عراق ، ایتھوپیا ،تھائی لینڈ ساؤتھ افریقہ سمیت 12ممالک شامل ہیں،کیٹگری اے اور بی سے پاکستان آنے والے مسافروں کو

72 گھنٹے قبل کروونا ٹیسٹ کروانا ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کو پاکستان پہنچے پر قرنطینہ کی شرط پر بھی عمل کرنا ہو گا۔

Recent Posts

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

4 mins ago

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما جاں بحق

باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…

22 mins ago

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…

3 hours ago

عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خان

جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…

3 hours ago

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے باتیں کم اور کام زیادہ ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…

3 hours ago

اسموگ؛ پنجاب میں 17 نومبر تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…

3 hours ago