سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ جانے والے زائرین کو ماسک لازمی پہننے کی ہدایت جاری کر دی۔

حرمین شریفین کے نگران اعلی ادارے کی جانب سے جاری بیان میں زائرین سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر وہ سانس کے مرض کی علامتیں محسوس کریں تو ایسی صورت میں دوسروں کی خاطر ماسک پابندی سے استعمال کریں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ادارے نے خاص طور پر مسجد الحرام جانے کیلئے مکہ مکرمہ اور مسجد نبویؐ جانے کیلئے مدینہ منورہ میں موجود زائرین پر ماسک کی پابندی لازمی قرار دی،حرمین شریفین کے نگران ادارے نے زائرین کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ مشروبات زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، اپنے آرام کا حد درجہ خیال کریں اور ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں۔

Recent Posts

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…

52 mins ago

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…

60 mins ago

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

1 hour ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

1 hour ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

2 hours ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

2 hours ago