سندھ ہائیکورٹ کا الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دیدیا .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے معاملے پر سماعت ہوئی ،جبران ناصر ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا،،عدالت نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نےحکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین سے 29جنوری کو جواب طلب کرلیا .

. .

متعلقہ خبریں