سندھ ہائیکورٹ کا الیکشن تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہمی کا حکم


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے انتخابات تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ 17 دسمبر، 7 جنوری اور 20 جنوری کو ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروس معطل رہی۔ مسلسل کئی روز سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی بلاجواز بندش اور تعطل سے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

Recent Posts

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین…

6 mins ago

موقف پر کھڑا ہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے موقف پر کھڑا ہوں،…

22 mins ago

منڈی بہاالدین میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

منڈی بہاالدین(قدرت روزنامہ) نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے اس پر موجود…

32 mins ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کےآغاز میں ڈالر کی قیمت میں…

42 mins ago

علحیدگی کی صورت میں دولت کیسے بچاؤں! رونالڈو کا قانونی قدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز…

45 mins ago

حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی…

47 mins ago