صوابی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انہیں 3 بار صدر پاکستان بنانے کی آفر کی تھی۔
صوابی میں انتخابی جلسے سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ میں نے صرف پروٹوکول کی وجہ سے صدر پاکستان کا عہدہ نہیں لیا۔ میں نے علاقے کی تعمیر اور ترقی کےلیے اسپیکر شپ کا عہدہ لیا۔امریکا نے بانی پی ٹی آئی سے پاکستان میں اڈے مانگے تھے، واشنگٹن کو انکار کیا، جس کی وجہ سے آج وہ جیل میں ہیں۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سلیکشن ہوچکی ہے۔
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ…
پاکستانی مقتدرہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی مذمت کا سلسلہ جاری…
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی،درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر…
کراچی (قدرت روزنامہ)تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے…