لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے تک کی بڑی کمی ہو گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد اب فی تولہ 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…
لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…
شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…