پشاور میں دولہے نےشادی کے فوری بعد سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان بھی کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں دولہا نے ولیمہ تقریب کے دوران جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا .


تفصیلات کے مطابق ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے 17 کے امیدوار اعزاز الملک افکاری شریک تھے .

دولہا کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے تھا، تاہم اس نے ولیمے کے موقع پر جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کیا . اس دوران دولہا اجمل خان نے کہا کہ جماعت اسلامی سے متاثر ہوکر شمولیت اختیار کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں