عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بیٹےسے متعلق اہم بیان جاری کردیا

لندن (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ اور معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے بیٹے قاسم خان سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جمائما گولڈ سمتھ نے قاسم خان نامی صارف کے اکاؤنٹ کو ری شیئر کیا اور اس کی حقیقت بھی بتا دی۔

انہوں نے مذکورہ جعلی اکاؤنٹ کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے رپورٹ کرنے کا بھی کہا۔

ان کے بیٹے قاسم خان کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں 8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں سوشل میڈیا کے ذریعے انتخابی مہم کے آغاز کی درخواست کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ برطانوی فلمساز سوشل میڈیا صارفین سے جس اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کا کہہ رہی ہیں وہ پہلے سے تصدیق شدہ یعنی بلیو ٹک کا حامل ہے۔

Recent Posts

صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی…

1 min ago

بھارت نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کی، دوسری ٹیموں پر بھی ڈالرز کی بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں سنسنی…

5 mins ago

کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، ہلاکتیں

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ) مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے…

13 mins ago

دنیا بھر میں غیر جانبدارانہ نظام انصاف کو خطرات لاحق ہیں،رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جج اور وکلا کی آزادی کے تحفظ کے حوالے سے اقوام متحدہ…

13 mins ago

بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر کتنے کروڑ کی انعامی رقم ملی؟

بارباڈوس(قدرت روزنامہ)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری بار جیتنے والی بھارتی ٹیم نے…

16 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل

بارباڈوس(قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈکپ فائنل جیتنے کے بعد ویرات کوہلی کی میدان پر فیملی کیساتھ دلچسپ…

21 mins ago