یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی، غریب عوام دربدر

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی کے سبب غریب عوام دربدر ہو گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پنجاب میں یوٹیلٹی سٹورز پر سستا آٹا اور چینی دستیاب نہیں جس پر غریب عوام دو وقت کی روٹی کے محتاج ہونے لگے۔ دو روز گزرنے کے باوجود یوٹیلٹی سٹورز پر سستا گھی موجود ہے نہ ہی حکومت کی جانب سے سبسڈائزڈ آٹا میسر ہے۔ غریب لوگ عام دکانوں سے مہنگا آٹا اور چینی نہ خرید سکنے کے سبب یوٹیلٹی سٹورز کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں مگر انہیں زندگی کی بنیادی ضروریات میسر نہیں آ رہیں۔

یوٹیلٹی سٹورز کے حکام نے موقف اپنایا کہ سستے آٹے کی فراہمی مسلسل جاری ہے۔

Recent Posts

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد…

7 mins ago

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری

فرانس(قدرت روزنامہ)کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن…

18 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں…

23 mins ago

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی…

36 mins ago

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

46 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

54 mins ago