کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ موقع کی مناسبت سے گورنر بھی جام کمال کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر کہتے ہیں ہم نے تیکنیکی خرابی دور کر کہ بھیج دیا ہے ہمیں محسوس ہوتا ہے گورنر بھی جام کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں موقع کی مناسبت سے۔
لاہور(قدرت روزنامہ )سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی…
خانیوال(قدرت روزنامہ) تحصیل کبیروالا میں مدرسے سے پڑھ کرواپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی کو…
لاہور ( قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں…
صوابی (قدرت روزنامہ )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر…
لاہور (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ…