ڈالرسستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے .


تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کاروبار شروع ہونے کے بعد 279 روپے 50 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے . یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں