شاندانہ گلزار کیخلاف کوئی مقدمہ نہیں، انتخابات میں تنگ نہیں کرینگے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان

پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی مقدمات کی تفصیل کیلئے درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ شاندانہ گلزار کے خلاف پولیس کا کوئی مقدمہ نہیں،نیب اور دیگر تحقیقاتی اداروں کا بھی کوئی مقدمہ نہیں ہے، الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ہم تنگ نہیں کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی مقدمات کی تفصیل کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار معظم بٹ نے کہاکہ شاندانہ گلزار این اے 30سے امیدوار ہیں،انتخابی مہم کے دوران گرفتاری کا خدشہ ہے، مقدمات کی تفصیلات دی جائیں۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی نے کہاکہ شاندانہ گلزار کے خلاف پولیس کا کوئی مقدمہ نہیں،نیب اور دیگر تحقیقاتی اداروں کا بھی کوئی مقدمہ نہیں ہے،عدالت نے استفسار کیا کہ انتخابی مہم کے دوران درخواست گزار کو تنگ تو نہیں کریں گے،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہاکہ الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ہم تنگ نہیں کریں گے،دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے درخواست نمٹا دی۔

Recent Posts

پاکستان نے افغانستان کے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی تناؤ سے متعلق افغان وزارت خارجہ…

3 mins ago

’میں سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہوں ‘ نوجوان لڑکی کے سوال پر ارباز خان کا دلچسپ جواب

  ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے سلمان خان سے شادی کی…

11 mins ago

سیکیورٹی خطرات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کے کیسز ملتوی کرنیکی کی درخواست

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سیکیورٹی تھریٹس کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی عمران…

14 mins ago

عرب شہری کی ملازمہ کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ عدالت نے سخت سزا سنا دی

دبئی (قدرت روزنامہ )امارات میں عرب شہری کو خاتون ملازمہ کے گال پر ہاتھ رکھنا…

21 mins ago

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری…

26 mins ago

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہو گئے ؟ پریشان کن خبر

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا…

29 mins ago