شادی کی تقریب کے دوران ایسا کام ہوگیا کہ دولہا دلہن کو شادی کا دن ہسپتال گزارنا پڑگیا

روم (قدرت روزنامہ) اٹلی میں ایک شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرنے کی وجہ سے نوبیاہتا جوڑے سمیت درجنوں مہمان زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرا تو نوبیاہتا جوڑے سمیت 30 سے ​​زائد مہمان 25 فٹ نیچے جا گرے اور پھر اس نوبیاہتا جوڑے کو اپنی شادی کا دن اسپتال میں گزارنا پڑا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 26 سالہ دولہا پاؤلو موگناینی اور ان کی 26 سالہ اطالوی نژاد امریکی دُلہن والیریا یباررا نے اپنی شادی کی تقریب میں تقریباً 150 لوگوں کو مدعو کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق، جب مہمان شادی کی تقریب میں رقص کر رہے تھے اور لطف اندوز ہو رہے تھے تو اچانک ڈانس فلور میں ایک بہت بڑا سوراخ ہوگیا اور نوبیاہتا جوڑے سمیت 30 سے ​​زائد مہمان ڈانس فلور سے 25 فٹ نیچے گر گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں 6 مہمان شدید زخمی ہوئے اور 10 ‘کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جوکہ اٹلی کے پسٹویا کے سان جیکوپو ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

Recent Posts

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا…

1 min ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

9 mins ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

35 mins ago

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

45 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

1 hour ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

1 hour ago