سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے .


تفصیلات کے مطابق عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا .

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی . عالمی مارکیٹ میںدو ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2038 ڈالر پر آگیا .

. .

متعلقہ خبریں