شادی سے قبل دلہن کی اپنی سہیلیوں کے ساتھ ایسی حرکت کہ سن کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے

لندن(قدرت روزنامہ) برطانیہ میں ایک دلہن شادی سے قبل پارٹی کے بہانے سہیلیوں سے رقم اکٹھی کرکے ہڑپ کر گئی۔

دی مرر کے مطابق اس دلہن نے شادی سے قبل اپنی سہیلیوں کے ساتھ پارٹی کرنے کے لیے ان سے فی کس 500پاﺅنڈ سے زیادہ رقم لی اور انہیں بتائے بغیر رقم خود رکھ لی۔
بعد ازاں دلہن کی سہیلیوں کو معلوم ہوا کہ پارٹی کے تمام اخراجات دلہن کے باپ نے اٹھائے تھے اور سہیلیوں سے اکٹھی ہونے والی 6ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 21لاکھ 33ہزار روپے) کی رقم دلہن خود ڈکار گئی۔ ایک واٹس ایپ گروپ میں دلہن کی 11سہیلیاں اس کے فراڈ کو بے نقاب کرتی ہیں اور ان کی اس چیٹنگ کے سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں اور انٹرنیٹ صارفین بھی اس خودغرض دلہن کو کافی کڑوی کسیلی سنا رہے ہیں۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

6 mins ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

32 mins ago

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

41 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

1 hour ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

1 hour ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

1 hour ago