طلبا کیلئے اہم خبر!!محکمہ تعلیم کی بڑی غلطی پکڑ لی گئی

پشاور(قدرت روزنامہ) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی لاپرواہی، چھٹی اورآٹھویں جماعت کی ریاضی کی کتاب میں غلطیوں کا انکشاف . گرائمر اور اسپیلنگ کے علاوہ ریاضی کے سوالات میں غلطیوں کے انبار، کتاب میں غلطیوں سے متعلق وزیر تعلیم لاعلم نکلے, سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور طلبا نے غلطیوں کی نشاندہی کرڈالی .

وزیرتعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ مڈل سکول کے لئے سنگل سلیبس تیار کیا جاچکا ہے، نئی کتابوں میں یہ غلطیاں نہیں ہوں گی، کچھ کتابوں میں چھپائی کے دوران غلطیاں ہوسکتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں