لاہور: این اے 117 سے آزاد امیدوار علیم خان کے حق میں دستبردار


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 117 سے آزاد امیدوار عظیم یاسین عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے امیدوار جواد گجر نے بھی عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ این اے 117 سے پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر کے بھائیوں نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی، ملک زمان نصیب کی قیادت میں شاہد گجر، ملک عثمان، میاں ارشد اور عدیل گجر آئی پی پی میں شامل ہوئے۔
آئی پی پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین رانا مظفر، سرفراز احمد، وائس چیئرمین ماجد بٹ، ملک محمد شفیق، این اے 117 سے سابق کونسلرز میاں ندیم، میاں ذیشان، تیمور خان اور آصف چشتی بھی آئی پی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔

Recent Posts

حب میں پانی کی قلت، محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کے باعث فراہمی آب کے تالاب بھر نہ سکے

حب(قدرت روزنامہ)حب قلت آب نے پورے شہر کو میدان کربلا بنا دیا متعلقہ سرکاری محکمے…

1 min ago

پیاز درآمد پر پابندی ہٹا کر اضافی ڈیوٹی کا خاتمہ کیا جائے، بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیاز کی ایکسپورٹ پر اضافی ڈیوٹی ٹیکس اور ایکسپورٹ بندش سے بلوچستان کے زمیندار…

9 mins ago

بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار، تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ملک کے دو صوبوں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں رات گئے بارش کے بعد…

18 mins ago

اہلسنت کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رکا تو سخت احتجاج کریں گے، سنی علما کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمدرمضان مینگل نے کہا کہ کراچی میں جماعت…

22 mins ago

حکومت منافقت سے کام نہ لے، گوادر میں باڑ نہیں لگانے دیں گے، بلوچ یکجہتی کمیٹی

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر میں باڑ لگانے کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی احتجاجی ریلی ، ریلی میں…

32 mins ago

وندر میں نان بائیوں کی من مانیاں، روٹی کی قیمت میں کمی نہ آسکی

وندر(قدرت روزنامہ)وندر میں تندور مالکان اور نان بھائیوں کی من مانیاں ملک بھر میں آٹا…

45 mins ago