کراچی کے ابتر حالات پر نادیہ حسین مایوس


کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں مسائل کے انبار نے پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین کو بھی مایوس کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نادیہ حسین نے اپنی پوسٹ میں کراچی کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ “میرا شہر کراچی، ایک بدبودار خونی کوڑا”، ساتھ ہی انہوں نے دو ٹوٹے ہوئے سرخ دل والے ایموجیز کیساتھ اپنی مایوسی کا بھی اظہار کیا۔

پوسٹ کے کیپشن میں نادیہ حسین نے اپنے فالوورز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’’کون مجھ سے متفق ہے؟‘‘ جس پر بیشتر صارفین نے کراچی کی بدحالی پر ان کی رائے سے اتفاق کیا۔
ایک صارف نے جذباتی انداز میں لکھا کہ میں جب بھی کراچی آتا ہوں روتا ہوں۔ شہر کے ساتھ کوئی مخلص نہیں۔ جب ہم آواز اٹھاتے ہیں تو کوئی ہماری بات نہیں سنتا۔ کراچی کے لیے کون ہے؟۔


ایک صارف کا کہنا تھا کہ “بدقسمتی سے، یہ سچ ہے۔ اس کی خوبصورتی کو زندہ کرنے کے لیے میرا دل خون بہا رہا ہے۔‘‘
ایک صارف نے کراچی کے حالات کی ذمہ داری شہریوں پر ڈالتے ہوئے کہا کہ “ٹھیک ہے، لیکن اس کے لیے وہاں رہنے والا ہر شخص ذمہ دار ہے، سب کو اپنے شہر کی حالت کو بہتر بنانے میں حصہ لینا چاہیے۔

Recent Posts

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

3 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

22 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

32 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

39 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

48 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

1 hour ago