پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے کہاں محسوس کئے گئے، شدت کیا رہی؟

سوات (قدرت روزنامہ) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے .


نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے .

بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی .

. .

متعلقہ خبریں