زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے . خیال رہے کہ رواں ماہ 12 ستمبر کو ہی سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلہ آیا تھا . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس وقت زلزلے کی شدت بھی 4.3 ہی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ زمینی گہ… . .
پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 170 کلومیٹر زیر زمین جبکہ مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا .
متعلقہ خبریں