پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 170 کلومیٹر زیر زمین جبکہ مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔خیال رہے کہ رواں ماہ 12 ستمبر کو ہی سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلہ آیا تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس وقت زلزلے کی شدت بھی 4.3 ہی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ زمینی گہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…