بانی پی ٹی آئی کی سزا قانونی معاملہ ہے، اعظم نذیر تارڑ


لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا ایک قانونی معاملہ ہے۔اپنے ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلوں پر حدود کے اندر رہ کر تنقید کی جانی چاہیے، بانی پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی متعلقہ شقوں کا مذاق اڑایا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا شروع سے مؤقف ہے کہ اظہار آزادی رائے پر قدغن نہیں ہونی چاہیے، ہمارا مؤقف ہے کہ آئین سب سے مقدم ہے۔
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے ساتھ آئین اور قانون کا احترام بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کے کیس میں بھی عدالت نے قانونی راستہ اختیار کیا۔

Recent Posts

پی آئی اے کس طرح برباد ہوئی ؟ آڈیٹر جنرل پاکستان کی 10 سالہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے…

1 min ago

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…

4 mins ago

بلوچستان میں الیکشن نہیں، جس نے جتنا پیسہ لگایا وہ کامیاب ہو گیا، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بلوچ راجی مچی مجمع…

5 mins ago

خضدار: قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت قتل

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے…

7 mins ago

ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت نامزد کردیا

نیویارک(قدرت روزنامہ)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا…

11 mins ago

تربت ،13 سال قبل لاپتہ دو بیٹوں کو بازیاب کیا جائے ، ضعیف والدہ کی فریاد

تربت(قدرت روزنامہ)حسادیگ دشت سے 13 سال قبل لاپتہ پولیس اہلکار نصیرالدین ولد بہرام اور ان…

11 mins ago