سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑھ گئی .


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے .

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 لاکھ 442 روپے ہے .

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2040 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں