پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کےمحکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے الیکشن کیلئےتعطیلات کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے 6 فروری سے 9 فروری تک بند رہیں گے،خیبرپختونخوا کے زیادہ تر تعلیمی اداروں میں پولنگ سٹیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا، محکمہ تعلیم کے اساتذہ اور دیگر عملہ بھی الیکشن ڈیوٹی میں مصروف ہوگا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…