سردی کی شدت میں کمی آئی تو انڈوں کی قیمت میں بھی کمی آ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آنے پر انڈوں کی قیمت بھی گر گئی .


روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کی سمن آباد مارکیٹ میں ایک درجن انڈے آج 388 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوئے جس کے حساب سے ایک انڈے کی قیمت 32.33 روپے بنتی ہے .

گذشتہ روز بازار میں درجن انڈوں کی قیمت 412 روپے تھی جس میں محض ایک روز میں 24 روپے کی کمی دیکھی گئی . 30درجن انڈوں کی پیٹی کے نرخ 10 ہزار 980روپے رہے .

. .

متعلقہ خبریں