پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

حیدرآباد (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی کے نائب امیر معراج الہدیٰ نے مطالبہ کیا ہےکہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے .


روزنامہ جنگ کے مطابق رہنما جماعت اسلامی معراج الہدیٰ صدیقی نے حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے عمل کی مذمت کرتے ہیں .

انہوں نے کہا کہ عوام پر 50 ارب کا بھاری بوجھ ڈالنا نگران حکومت کی جانب سے پی ڈی ایم حکومت کی اندھی تقلید ہے . ملک کا غریب طبقہ مہنگائی سے پہلے ہی شدید پریشان ہے .

. .

متعلقہ خبریں