اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نادرا اسلام آباد کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا، مقدمے کا اندراج وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تعینات مغوی کے بھائی کی مدعیت میں کیا گیا۔
متن مقدمے میں کہا گیا ہے کہ میرا بھائی کل رات 9 بجے گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، میرے بھائی نے کال کی لیکن اس کی آواز سے وہ گھبرایا ہوا محسوس ہوا، اس نے کال پر بتایا کہ اسے کسی نے بٹھایا ہوا ہے اور فون بند ہوگیا، شک ہے بھائی کو کس نے اغوا کر لیا ہے اور وہ تاحال لاپتا ہے بازیاب کرایا جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…
پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…