لاہور (قدرت روزنامہ)لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا ہے۔ پولیس نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کر رکھا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…