ٹانک (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی جیل میں ہیں، میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا۔مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ (بانی پی ٹی آئی) آزاد ہوتا تو میں اس کو دیکھتا، آج اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کروں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری جنگ جاری رہے گی، میں اپنے نظریے پر آج بھی قائم ہوں۔مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ جمعیت سیاسی مخالفین کے ساتھ تعصب نہیں کر رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اس حلقے میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی رہتے ہیں، دیگر مذاہب کے حقوق کا بھی ہم خیال رکھتے ہیں۔
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…