لاہور(قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ چہرے کو چمکانے، دلکش بنانے اور جھریوں سے جان چھڑانے کیلئے صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
حال ہی میں غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے چہرے کو چمکانے کیلئے کریم کا استعمال کرتی دکھائی دیں۔
ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ چہرے پر جھریاں نہ ہونے اور چہرے کو دلکش رکھنے کا کیا راز ہے، اس کیلئے کیا کرنا چاہئے یا کس چیز کی ضرورت ہے؟
غنا نے ان سوالات کا مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ چہرے کو چمکانے، دلکش بنانے اور جھریوں سے جان چھڑانے کے لئے صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے وزن کم کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ میں اس متعلق انسٹاگرام پر سوالوں کے جوابات دینے کے دوران بتاؤں گی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…