لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید کی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لیے۔
پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کیخلاف تھانہ شادمان میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی۔
وکیل صنم جاوید نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ایک کے بعد ایک مقدمے میں صنم جاوید کو گرفتار کیا، یہاں سے پولیس کی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے۔ دوران سماعت پراسکیوشن نے دلائل کے لیے مہلت کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…