ہم بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں: مولانا فضل الرحمٰن


لکی مروت (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں۔لکی مروت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاسی میدان میں بڑے جلسے دیکھے لیکن آج کا جلسہ تاریخ یاد رکھے گی۔
انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نے وڈیرہ اور خان کلچر سے عوام کو آزادی دی، فرنگی اپنا بندہ بھجوا کر حکم دیتے تھے کہ فلاں کو ووٹ دینا ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہمارے نوجوان آج بھی اپنے مستقبل سے مایوس ہیں، اس ملک میں آزادی نہیں، ملک میں عوام کے معاش کا بندوبست نہیں، تمام حکمران اس میں ناکام رہے۔

Recent Posts

عمران خان نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…

15 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…

21 mins ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این(VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

  اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…

23 mins ago

لاہور میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…

28 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

2 hours ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مقامی افراد میں مفت ای پاسپورٹ تقسیم کا مرحلہ شروع

چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…

2 hours ago