تحریک انصاف نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، پرویز خٹک

نوشہرہ (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی مصنوعی حکومت نے پاکستان اور ریاست پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔

انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کہا کہ بانی تحریک انصاف نے جو کچھ بویا وہ ہی کاٹ رہے ہیں، میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف نکلا ہوں، اس الیکشن میں ان کو پتہ چلے گا، بانی پی ٹی ائی نے اپنے دور اقتدار میں پختونوں کے لیے کچھ بھی نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین میری مقبولیت سے خائف ہیں، مخالفین کی تقریر مجھ پر شروع ہوتی ہے مجھ پر ہی ختم ہوتی ہے، تمام پارٹیاں مل کر ضلع نوشہرہ میں اپنا کوئی کارنامہ دکھائیں۔پرویز خٹک نے کہا کہ میں نے پورے صوبے میں تاریخ ساز کام کیے ہیں، پرویز خٹک خدمت کا دوسرا نام ہے، 8 فروری کا سورج پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

6 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

6 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

6 hours ago