پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ کس سیاسی پارٹی نے گرا دی؟

نوشہرہ (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی بڑی وکٹ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے گرا دی .


نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار ناظم داؤد خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے قافلے میں شامل ہو گئے .

سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ داؤد خٹک کی پی ٹی آئی پی میں شمولیت خوش آئند ہے .

. .

متعلقہ خبریں