نوشہرہ (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی بڑی وکٹ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے گرا دی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار ناظم داؤد خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ داؤد خٹک کی پی ٹی آئی پی میں شمولیت خوش آئند ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…