پیپلزپارٹی کو حکومت ملی تو لاکھوں گھر تعمیر کرکے دیں گے: آصفہ بھٹو


لاڑکانہ(قدرت روزنامہ) آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو حکومت ملی تو عوام کو لاکھوں گھر تعمیر کرکے دیں گے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں آپ کے سامنے بلاول بھٹو اور پارٹی کی کامیابیوں پر نظر ڈالنے کے لئے آئی ہوں، شہر ہو یا گاؤں ہم مفت علاج دیتے ہیں، جو کسی دوسرے صوبے میں موجود نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ گمبٹ جیسے چھوٹے شہر میں ملکی لیول کا بہترین ہسپتال بنایا، عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہیں تو ہم بھی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سیلاب کے باعث بہت نقصان ہوا، حکومت ملی تو لاکھوں گھر تعمیر کریں گے۔
آصفہ بھٹو نے مزید کہاکہ عوام بتائے کے جب وہ مشکل میں تھے تو کون سا لیڈر یا پارٹی ان کے ساتھ موجود تھی۔

Recent Posts

چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کا سردھڑ سے جداہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے…

40 mins ago

ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگایاجائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش…

48 mins ago

رؤف حسن ججوں کو ٹاؤٹ کہہ رہے ہیں وہاں سوموٹو نہیں لیا گیا ، سینیٹر فیصل واوڈا کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2…

56 mins ago

حنا الطاف سے علیحدگی کا پچھتاوا؟ آغاز علی نے رشتوں اور تعلقات کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اداکار آغا علی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے رشتوں، تعلقات اور کاروبار…

2 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم

لاہور (قدرت روزنامہ) تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف…

2 hours ago

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما انتہائی ضروری ہے،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بچوں کی نشو ونما میں…

2 hours ago