9 فروری کو مریم کے پاپا بولیں گے کہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ ,بیرسٹرگوہر علی

بونیر (قدرت روزنامہ) سابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہمیں لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی جارہی،تمام تمام پی ٹی آئی قیادت نظر بند ہے یا گرفتار ،بانی پی ٹی آئی پر بوگس کیسز بنائے گئے ہیں اور مزید بھی بنائے جارہے ہیں، لیکن اس سب کے باوجود عوام 8 فروری کو پی ٹی آئی کو دوتہائی اکثریت سے کامیاب کرائیں گے اور پھر 9 فروری کو مریم کے پاپا بولیں گے کہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘۔

بونیر میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور زرداری کے پیسوں کے ذریعے ہونے والے جلسوں سے میرے کنونشن بڑے ہیں ،نواز شریف کا ملک سےباہر جانا بھی متنازعہ ہے اور واپس آنا بھی ،بلاول بھٹو کے پاس کوئی جزبہ نہیں ان کا صرف یہ مقصد ہے کہ آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کرحکومت بنالیں،لیکن بلاول بھول چکے ہےکہ امیدوار آزاد نہیں بلکہ پی ٹی آئی ٹائیگر ہیں۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

6 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

6 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

6 hours ago