سونے کے قیمت میں اضافہ، ریٹ کہاں تک جا پہنچا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ اضافہ دیکھا گیا .

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے تک پہنچ گئی .

دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہو گئی .

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 2028 ڈالر فی اونس برقرار ہے .

. .

متعلقہ خبریں