نوشہرہ (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جھوٹے اور کرپٹ سیاستدانوں کو رخصت کردیں گے۔پوچھتا ہوں چوتھی بار وزیر اعظم کے دعویدار نواز شریف نےپچھلی حکومتوں میں کیا تیرمارا ہے؟
جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو خیبر پختونخوا میں تمام سیاسی مخالفین کا قصہ تمام ہوجائے گا۔مولانا فضل الرحمان نےمولویوں کےبجائےاسلام سے بےخبر افراد کو ٹکٹ دیے ہیں۔جھوٹے اور کرپٹ سیاستدانوں کو 8 فروری کو سیاست سے رخصت کردیں گے، بانی پی ٹی آئی نے ملک میں گالم گلوچ کی سیاست کو فروغ دیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…