جنوبی وزیرستان(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا، جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا۔ دھماکے میں نصیر اللہ وزیر محفوظ رہے جب کہ 5 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ نصیر اللہ وزیر پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کی جانب سے لوئر دیر وزیرستان وانا پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…