پشین دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، خود کش حملہ نہیں تھا،وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پشین دھماکا انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے،بلوچستان میں الیکشن ہوں گے اور پرامن ہوں گے،ان کاکہناتھا کہ پشین دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، یہ خود کش حملہ نہیں تھا۔

نگران وزیراطلاعات جان اچکزئی نے کہاکہ پشین دھماکا افسوسناک ہے،ہماری اطلاع کے مطابق 7افراد جاں بحق ہوئے ہیں ، تعداد بڑھ سکتی ہے،ان کاکہناتھا کہ عوام کل نکلیں گے اور دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملائیں گے،افسوسناک واقعہ کے باوجود اپنی ذمے داری جاری رکھیں گے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

14 mins ago

ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں: آغا علی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…

25 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…

26 mins ago

خوشاب، ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد جاں بحق

خوشاب(قدرت روزنامہ ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9…

30 mins ago

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم…

34 mins ago

سندھ میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان طلب

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے آئی جی سے عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان…

42 mins ago