پشاور (قدرت روزنامہ)نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال کاکا خیل نے کہا ہے کہ شفاف، غیر جانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنانا ہمارا مینڈیٹ ہے، پولنگ اسٹیشن کے اندر صرف الیکشن کمیشن کا عملہ ہوگا، جہاں ضرورت محسوس ہوئی وہاں انٹرنیٹ بند کیا جاسکتا ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیروز جمال کاکا خیل نے کہا کہ 8 فروری کو پرامن الیکشن کروائیں گے، متاثرہ علاقوں کے راستوں سے برف ہٹانے کا کام آج مکمل ہوجائے گا۔ فیروز جمال نے کہا کہ 9 مئی کو ناکام بغاوت ہوئی، واقعے کے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
نگراں وزیر اطلاعات کے پی نے مزید کہا کہ ملک کی خوشحالی کیلئے اپنے ووٹ کا استعمال کریں، جہاں صورتحال نارمل نہ ہو وہاں انٹرنیٹ بند کرنے کی ایس او پی موجود ہے، بین الاقوامی مبصرین کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…