پی ایس ایل کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل، گلوکار نے کس چیز کا مطالبہ کر دیا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان سپر لیگ 9 کے آفیشل سانگ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی .

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گلوکار علی ظفر نے پیغام جاری کرتے ہوئے کرکٹ شائقین کو پی ایس ایل 9 کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل ہونے کی خوشخبری سنائی تو شائقین سے گانے کیلئے ڈانس کے سٹیپ بتانے کا مطالبہ بھی کر دیا .

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ایس ایل کا آغاز 17 فروری سے ہو گا جس میں لاہور قلندر کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ ہو گا، اس ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں