عام انتخابات کے موقع پر طورخم بارڈر بند رہے گا

خیبر (قدرت روزنامہ) پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلہ میں طور خم بارڈر بند رہے گا . دنیا نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ طورخم بارڈر آج رات سے کل رات 12 بجے تک بند رہے گا،طورخم بارڈر ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کے سلسلے میں طورخم بارڈر 24 گھنٹے کے لئے بند رہے گا .

. .

متعلقہ خبریں