خیبر (قدرت روزنامہ) پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلہ میں طور خم بارڈر بند رہے گا۔دنیا نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ طورخم بارڈر آج رات سے کل رات 12 بجے تک بند رہے گا،طورخم بارڈر ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کے سلسلے میں طورخم بارڈر 24 گھنٹے کے لئے بند رہے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…