کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے، وزیراعظم

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ منصوبے سے ماہی گیروں کیلئے ساحل سمندر صاف ہوگا، منصوبے کے تحت کم آمدنی والوں کیلئے 20 ہزار گھر بنیں گے .

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے مواقع فراہم کریں گے، منصوبے سے کراچی دیگر ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوگا . . .

متعلقہ خبریں