(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں سپاہی عرفان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی جوانوں نے حملے کا فوری جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عرفان شہید ہوگئے جبکہ دو سپاہی زخمی بھی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہے۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ملک میں سخت محنت سے حاصل کیا گیا امن سبوتاژ نہیں کرنے دیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…